شفاعت

کیا فرشتے بھی مؤمنین کی شفاعت کر سکتے ہیں؟

QB-00066·منظوری: asma asghar
مختصر جواب
جی ہاں ! قرآن وحدیث میں یہ بات ثابت ہے کہ فرشتے بھی مؤمنین کےلئے دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو مؤمنین کے حق میں قبول فرمائے گا۔
حوالہ 1
(Word doc — الزمر)
اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ (المؤمن،7)
ترجمہ
عرش اٹھانے والے اور اس کے ارد گرد موجود (فرشتے) اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور اس پر ایمان رکھتے ہیں اور مسلمانوں کی بخشش مانگتے ہیں ۔اے ہمارے رب!تیری رحمت اور علم ہر شے سے وسیع ہے تو انہیں بخش دے جوتوبہ کریں اور تیرے راستے کی پیروی کریں اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔
ترجمہ کنزالعرفان
تفسیر

جونئیر یہاں تفسیر کو مکمل کرے

حوالہ 2

اس سوال کے دیگر الفاظ

  • کیا نبی ہاک ﷺ کے علاوہ بھی کسی کو شفاعت کی اجازت ہوگی ؟
    seo
اس جواب پر تجاویز
ای میل کریں