ایصالِ ثواب

نبی پاک ﷺیا آپ کے صحابہ کرام سے ایصال ثواب ثابت ہے؟

QB-00077·منظوری: asma asghar
مختصر جواب
صحیح احادیث میں متعدد اقوال موجود ہیں جن میں آپ ﷺنے فرمایا کہ فلاں کی طرف سے صدقہ دو ،فلاں کی طرف سے حج کرو وغیرہ۔مصنف علیہ الرحمہ نے اس آیت کے تحت ایصال ثواب پر تفصیل ذکر فرمائی ہے۔
حوالہ 1
(Word doc — قٓ)
وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى (النجم،39)
ترجمہ
اور یہ کہ انسان کیلئے وہی ہوگا جس کی اس نے کوشش کی۔
ترجمہ کنزالعرفان
تفسیر

تفسیر کا حصہ ابھی نامکمل ہے

اس سوال کے دیگر الفاظ

  • کیا قل خوانی یا چالیسواں وغیرہ کا ذکر شریعت مطھرہ میں موجود ہے ؟
    seo
  • کیا ایصال ثواب کا ثبوت قرآن و حدیث میں موجودہے؟
    educational
اس جواب پر تجاویز
ای میل کریں