علمِ نبوی ﷺ

Did the Noble Prophet ﷺ recognise the hypocrites?

Short answer
جی ہاں ! اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺ کو منافقین کے چہرے پہلے سے دکھا دئیے تھےاس لئے آپ ان کو پہچانتےتھے اور وحی کے ذریعہ سے ایک ایک کا نام بھی آ پ کو بتا دیا گیا تھا ۔
Evidence 1
محمد، آیت 30
وَ لَوْ نَشَآءُ لَاَرَیْنٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِیْمٰىهُمْؕ-وَ لَتَعْرِفَنَّهُمْ فِیْ لَحْنِ الْقَوْلِؕ-وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اَعْمَالَكُمْ
Translation
اور اگر ہم چاہیں تو تمہیں ان کو دکھادیں کہ تم ان کی صورت سے پہچان لو اور ضرور تم انہیں بات کے اسلوب میں پہچان لو گے اور اللہ تمہارے عمل جانتا ہے۔
— ترجمہ کنزالایمان

Other phrasings of this question

  • Did the Prophet ﷺ recognise the hypocrites?
    seo
  • Prophetic conduct toward the hypocrites
    educational
Reviewed and approved by
Asma Asghar
Religious Scholar, MPhil
Principal, Fakhr-ul-Mashaikh Quran Academy (Regd.), Lahore
Feedback on this answer
Email feedback