علمِ نبوی ﷺ

کیا نبی پاک ﷺ منافقین کو پہچانتے تھے؟

QB-00072·منظوری: asma asghar
مختصر جواب
جی ہاں ! اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺ کو منافقین کے چہرے پہلے سے دکھا دئیے تھےاس لئے آپ ان کو پہچانتےتھے اور وحی کے ذریعہ سے ایک ایک کا نام بھی آ پ کو بتا دیا گیا تھا ۔
حوالہ 1
(Word doc — محمد)
وَ لَوْ نَشَآءُ لَاَرَیْنٰكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِیْمٰىهُمْؕ-وَ لَتَعْرِفَنَّهُمْ فِیْ لَحْنِ الْقَوْلِؕ-وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اَعْمَالَكُمْ (محمد،30)
ترجمہ
اور اگر ہم چاہیں تو تمہیں ان کو دکھادیں کہ تم ان کی صورت سے پہچان لو اور ضرور تم انہیں بات کے اسلوب میں پہچان لو گے اور اللہ تمہارے عمل جانتا ہے۔
ترجمہ کنزالایمان
تفسیر

تفسیر کو جونئیر مکمل کرے

اس سوال کے دیگر الفاظ

  • کیا حضور ﷺ منافقین کے بارے میں علم ازخود رکھتے تھے یا وحی الہیٰ کے ذریعہ سے ؟
    seo
  • نبی اکرم ﷺ کا منافقین کے بارے میں علم ہونے کے بعد برتاو ؟
    educational
اس جواب پر تجاویز
ای میل کریں