معراج
شب معراج نبی پاک ﷺنے اللہ تعالیٰ کو سر کی آنکھوں سے دیکھا یا قلب سے؟
QB-00076·منظوری: asma asghar
مختصر جواب
قرآنی آیات اور احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی زیارت سر کی آنکھوں سے کی ۔
حوالہ 1
(Word doc — قٓ)
اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰى مَا یَرٰى (النجم،12)
ترجمہ
تو کیا تم ان سے ان کے دیکھے ہوئے پر جھگڑ تے ہو۔
— ترجمہ (other)
تفسیر
جونئیر یہاں تفسیر کو مکمل کرے
اس سوال کے دیگر الفاظ
- کیا سفر معراج میں نبی کریم ﷺ نے اللہ کا دیدار کیا ؟seo
- رؤیتِ بصری اور قلبی کا اہلِ سنت موقفeducational
متعلقہ سوالات
اس جواب پر تجاویز
ای میل کریں